@broken.heart9834: یا اللہ مجھے اپ سے کوئی گلا شکوہ نہیں ہے میری بس اپ سے التجا ہے میں اپ سے صرف ایک درخواست کرتی ہوں کہ اسے میرے مقدر میں لکھ دے یا اللہ پاک اسے میرے پاس لے ائیں اس کو میرا سوا کسی کا بھی نہ کر 🤌🙏😭 یا اللہ پاک وہ میرا نصیب بن جائے ہمیشہ کے لیے🤌😭 وہ مجھ سے کبھی دور نہ ہو پیارے اللہ پاک اپ ہی ایسا کر سکتے ہیں اپ کے علاوہ کوئی میری مدد نہیں کر سکتا ایک اپ ہی کی تو ذات ہے جو مجھے عطا کر سکتی ہے میری اپ سے صرف ایک التجا ہے 🤌🙏😭اور میں اپ سے بھی مانگتی ہوں 🙏😭میرا اللہ پاک اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں ہے تو اس سے میرے حق میں بہترین کر کے عطا فرما دیجیے اللہ پاک اسے میرا کر دیجیے اس کو مجھ سے کبھی دور نہ کیجیے🙏😭 اللہ پاک اس کی وجہ سے میں بہت بدنام ہوئی ہوں میں بہت ذلیل ہوئی ہوں😭 میں بہت رسوائی ہوں 😭جہان نے اس کی وجہ سے مجھے بد کردار کھلائی گئی ہوں یا اللہ پاک بس میں جیسی بھی ہوں اسے میرا کر دے اس سے میرا کر دے اس سے میرے حق میں بہترین بنا کر عطا کر دے ہمیشہ کے لیے اللہ پاک وہ جتنا مجھ سے دور جا چکا ہے اسے اتنا میرے اس سے بھی زیادہ میرے قریب کر دیں اللہ پاک وہ میرے بغیر نہ رہ سکے کہیں بھی یا اللہ پاک میری میری دعا سن لیں میری التجا سن لیں میری فریاد سن لے اللہ پاک اسے مجھے بھیک میں عطا کر دے🙏😭 میری دعاؤں پر کن فرما دے اور اسے ہمیشہ کے لیے میرا مقدر بنا دے اللہ پاک کیونکہ میں اسے دعاؤں میں مانگتی ہوں تہجدوں میں مانگتی ہوں اشراک میں مانگتے ہو چاشت میں مانگتے ہو حاجت نوافل میں مانگتی ہوں توبہ کے نوافل میں مانگتی ہوں شکرانے کے نوافل میں مانگتی ہوں یا اللہ پاک میں اسے صورت یہ یسین میں مانگتی ہوں سورۃ رحمن میں مانگتی ہوں یا اللہ پاک میں اسے استغفار کی تسبیح میں مانگتی ہوں میں اسے درود پاک کی تسبیح میں مانگتی ہوں اللہ پاک اسے مجھے عطا کر دے میں پانچ ٹائم نمازوں میں مانگتی ہوں اللہ پاک اسے میرا ہمیشہ کے لیے بنا دے امین وی رب العالمین🤲🤲🤲😭😭😭😭😭
aap Aagy badh jao upar wala zalim ha wah julm karna jaanta ha bas
2026-10-17 16:25:30
7
❥︎𝐒ᴴᴬᴹᴱꪶєѕѕ˚𓍯 :
sister plz caption send kr dyn plz 🥺❤️🩹
2026-10-17 15:58:09
7
jam is love🧡N🧡 :
same time
2026-10-17 15:30:02
6
mishu🎀🌺 :
ASA na kra Allah g 😭😭😭😭😭
2026-10-17 16:50:39
10
sakhan :
mara sat asi howi ha
2026-10-17 13:41:08
9
Shani Shani :
پلیز اللہ جی پلیز وہ مجھے بھی دے دے
2026-10-18 06:10:17
1
Muskan🍂Qeen.🥀 :
Allah 😭😭😭🥹🥹🥹
2026-10-18 03:34:21
1
zoni baba :
Mera allah k pass chala gya shadi b nahi ki abhi bht sy khuwab toot gaye allah ji [Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]Dua krin allah pak us ki manzlin asan krin