@muhammad.asim9934: فضل الرحمان صاحب کی پارٹی نے مریم نواز کو ایک ایک جملہ ایک ایک چیز نکال کر یاد دلانا شروع کر دیا اور پی ٹی آئی والے بھی اس لڑائی میں اتر گئے کہ جب مریم نواز نعرے لگواتی تھی کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے یہ نعرہ مریم نواز لگواتی تھی یہ جو مارا ماری ہے اس کے پیچھے وردی ہے یہ نعرہ بھی مریم نواز نے لگایا تھا یہ جو غنڈہ گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے یہ مریم نواز نے نعرے لگوائے تھے سنیں تفصیلات 🇵🇰🚨🛑‼️🔥🤣 #مریم_نواز_ماضی_میں_کیا_نعرے_لگواتی_رہی #مولانا_فضل_الرحمان #پاکستان_تحریک_انصاف #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive #contentcreatormotivation