@lsnewsofficial: معدنیات تو نکالنے کے لیے ہوتے ہیں، معدنیات نکلیں گے تو لوگ خوشحال ہوں گے میں باہر کی کمپنیوں کو بھی دعوت دیتا ہوں ، کیا فوج سے زمین لینا حلال تھا؟ گورنر خیبرپختونخوا کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر سخت ردعمل #minerals #KhyberPakhtunkhwa #Governor
یہ سراسر جھوٹ ہے! شمالی وزیرستان میں میرے گاؤں میں ہمارے گھر کے بالکل سامنے تانبے کی کان کنی کا ایک بہت بڑا پلانٹ قائم کیا گیا ہے، جسے ہم اپنے گھر سے صاف دیکھ سکتے ہیں۔ شروع میں پاکستانی حکومت نے ہمارے گاؤں کے مشران اور ملکوں سے وعدہ کیا تھا کہ تانبے کی کان کنی سے حاصل ہونے والے منافع کا 30 فیصد حصہ مقامی گاؤں والوں کو دیا جائے گا اور اس رقم سے علاقے میں سکول، سڑکیں، ہسپتال اور دیگر بنیادی سہولیات تعمیر کی جائیں گی۔ لیکن یہ تمام وعدے جھوٹ ثابت ہوئے۔ یہاں تک کہ انہوں نے اس پلانٹ میں مقامی لوگوں کو ملازمتیں تک نہیں دیں۔ کئی سالوں سے یہ پلانٹ دن رات کام کر رہا ہے اور ہماری زمین سے تانبا اور دیگر قیمتی معدنی وسائل نکالے جا رہے ہیں، لیکن ہمارے گاؤں کے لوگوں کو آج تک اس کا کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔ ہمارے لوگ آج بھی غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ نہ مناسب سکول ہیں، نہ سڑکیں، نہ ہسپتال اور نہ ہی علاقے میں کوئی خاطر خواہ ترقی ہوئی ہے۔ قدرتی وسائل ہماری زمین سے نکالے جا رہے ہیں، لیکن ان کا فائدہ ہمارے اپنے لوگوں کو نہیں مل رہا۔ میرا ماننا ہے کہ ہمارے علاقے سے نکلنے والے تانبے کا سارا منافع سیدھا پنجاب جا رہا ہے، جبکہ شمالی وزیرستان کے مقامی لوگوں کو، جن کی زمین سے یہ قیمتی وسائل نکل رہے ہیں، جان بوجھ کر غربت اور پسماندگی میں رکھا جا رہا ہے۔ ان بدعنوان حکام اور ان کے کھوکھلے وعدوں پر ہرگز بھروسہ نہ کریں۔ یہ آپ کی زمین سے قدرتی وسائل نکالیں گے، خود امیر بنیں گے اور آپ کے علاقے کے لوگوں کو غربت اور محرومی کے سوا کچھ نہیں دیں گے۔ زمین ہماری، تانبا ہمارا، قدرتی وسائل ہمارے، لیکن ہمارے لوگ آج بھی غریب ہیں۔ آخر انصاف کہاں ہے؟
2026-10-17 13:35:30
35
☛𝒊𝒓𝒇𝒂𝒏 𝒌𝒉𝒂𝒏 804☚ :
ڈالروں کے لیے کب تک پشتون کے خون کے سودے ہوتے رہیں گے ؟
2026-10-17 10:49:30
237
ɪᴍʀᴀɴ's ʜᴇᴀʀᴛ 🤍 804 :
Inshallah come back my hero Imran khan
2026-10-17 12:12:02
32
Sarfaraz khan Afridi :
معدنیات ملک کی خاطر ھوتے ھیں۔نہ کہ۔چورڈاکو معدنیات ملک سے باھر منتقل کرے
2026-10-17 11:52:18
194
پحتون بلوچ :
ریاست پنجاب پر لعنت
2026-10-17 10:35:53
96
Dr ZahidUllah Khan Urologist :
convocation me aa k political statements de rahe hen. afaos
2026-10-17 15:07:17
1
zohaib khan :
Imran khan zindabad ❤️
2026-10-17 17:03:29
0
Tayyab Khan :
یہ چور معدنیات ملک کے لوٹتے ہیں
2026-10-17 13:10:43
16
Ğħǔļäm😘Ħúșșàiñ☠️ :
2026-10-17 12:39:37
16
Muhammad Yaseen :
danger
2026-10-17 15:15:25
1
Aliiii Mirza ♥️ :
Jab Ye Niklyga To radiation Pheleygi Bachy Manzoor Hogy Uska Zinmedari Kn Lega
2026-10-17 14:16:41
0
M🫀. kuch pal sakoon KY💔 :
I love you ❤️
2026-10-17 10:34:49
7
futurestar732 :
neshana sae laga hn
2026-10-17 10:37:30
23
sky :
@sky:مولانا مشرف کے خلاف لمبے لمبے مظاہرے کرتا تھا اور ان کا مطالبہ تھا کہ مشرف ارمی کی وردی اتارے یا وہ صدر کی کرسی پہ رہے مشرف نے مولانا کو ڈی ائی خان میں شہداء کی 1200 کنال زمین الاٹ کر دی اس کے بعد مولانا کا منہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا اور اس کے بعد مولانا کی چالاکی کو دیکھو انہوں نے ساری زمین اپنے 6 رشتہ داروں کے نام کروائی
2026-10-17 11:44:28
6
Niaz muhammad :
جمیعت علماء اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن زندہ باد
2026-10-17 12:21:41
14
𝐌 𝐖᭄ TRADER 모 :
who are you
2026-10-17 17:45:47
0
☞ 𝕂𝔸𝔹𝕀ℝ ꨄ︎ᴀʟɪ :
2026-10-17 12:02:52
7
Maaz uddin :
Ye hamare pashtono ke madenyat hy ye na America ke hy awar na pujab ke hy
2026-10-17 10:09:18
14
Hammad :
معدنیات نکال کے ملک کا قرضہ ادا کریں نا صاحب جی اشرفیہ کی عیش و آرام میں نا لگائیں
2026-10-17 12:25:14
7
Ai Video :
To Is Me Awam Ka Kiya Faida Hai Ye Batao Ye Sara Paisa Government Ke Pas Ja Raha Hai
2026-10-17 12:07:48
5
Painda Umair :
sab sa zyada madanyat ka laisans kese hkomat na de ha e be batao
madanyat nikalna kalea HOTA ha magar sab sa zyada haq lokal logo ka HOTA ha .
2026-10-17 11:12:23
7
Umar Bacha :
بلکل غلط ہیں😁😁
2026-10-17 15:01:14
1
M 🇲🇾 :
Kpk
2026-10-17 15:05:38
1
Abid Khan :
بھائی جان معدنیات نکالیں لیکن صوبائی حکومت کے بغیر نکالنا صحیح نہیں ہے صوبائی حکومت کا ہونا بہت ضروری ہے اور صرف کے پی کے کے لوگوں کو اس کا فائدہ ہونا چاہیے
2026-10-17 15:52:44
4
Abrar Khan :
2026-10-17 12:26:20
2
To see more videos from user @lsnewsofficial, please go to the Tikwm
homepage.