ماشاءاللہ بہت عمدہ کلام بہت عمدہ پڑھا بھائ نے
یہ ھے نعت کا ماحول اور زوق جہاں نوٹ تو نہیں برس رہے مگر آقا کریم کے عاشقوں کی آنکھیں برس رہی ہیں ۔انشاءاللہ یہ قبول محفلین ہیں 💕💗
2026-10-17 16:35:54
62
𝐀𝐡𝐬𝐚𝐧 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐈𝐭𝐚𝐥𝐲 :
قاسم حسان فرام جڑانوالہ کے پاس سے بھی نہیں گزرے
2026-10-17 13:51:58
14
Muhammad Anwar :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸
2026-10-18 10:04:25
15
Zoya Khan :
یہ ہوتی ہے نعت ❤️ناچا ٹاپا گروپ کو یہی سے کچھ سبق لینا چاہیئے۔۔ جیو بلال حیدر بھائی ❤️
2026-10-18 06:03:26
19
Azhar Naveed@10702 :
یہ تسکین دنیا کے عہدے داروں کو کہاں نصیب ہو سکتی ہے جو یہ دین والوں کو میسر ہے
2026-10-17 16:18:21
99
Pakistan Zindabad :
bahi g poori natt upload kro plz plz plz
2026-10-18 15:31:32
1
Muhammad jarir bin Abdullah ♥️ :
محمد ﷺ ♥️
2026-10-18 13:56:25
14
SA. SHAH 619 :
ھاےےےےےےےے انکل جی آپکا رونا قبول ھو جاے تو آپ تو تر گئے ماشاءاللہ