@m.psl39: یوسف پنڈی نے ایک بار پھر سنچری جڑ دی سری لنکا انڈر-17 کے خلاف سیریز میں یوسف پنڈی کی دوسری سنچری! وہ اب تک اس سیریز میں پاکستان کے بہترین بیٹر ثابت ہوئے ہیں۔ آج کی اننگز نے پاکستان انڈر-17 کو سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے لیے مضبوط پوزیشن میں لا کھڑا کیا ہے🦅🔥✅