@silentsoul.804: ایمان صرف زبان سے کہنے کا نام نہیں، بلکہ دل کے یقین اور عمل سے ثابت ہوتا ہے۔ 🤍 اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کو مضبوط فرمائے اور ہمیں نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 Hashtags: #ایمان #اسلامی_پوسٹ #IslamicReminder #Deen #Allah ❤️@Dr Israr Ahmad @🅩🅞🅗🅐🅘🅑