@ak_233362: اے میرے خدا! ❤️🥹 مجھے میرے شہزادے کے نصیب میں ہمیشہ خوشیاں لکھ دینا، اُس کی زندگی کے ہر غم کو مجھ سے بدل دینا، اُس کے چہرے کی مسکراہٹ کبھی کم نہ ہونے دینا، اُس کی آنکھوں میں کبھی آنسو نہ آنے دینا۔ 🫀🫂 یا اللہ! 🤲🏻❤️ اگر اُس کے حصے میں کوئی تکلیف آئے تو مجھے دے دینا، مگر میرے شہزادے کو ہمیشہ سلامت رکھنا۔ میری ہر دعا میں بس اُسی کا نام ہے، میری ہر خوشی اُس سے ہے، اور میری دنیا بھی اُسی سے ہے۔ 🥹💋🧿 مجھے کچھ نہیں چاہیے، بس میرا شہزادہ ہمیشہ میرے ساتھ رہے، کیونکہ اُس کے بغیر میری زندگی ادھوری ہے۔ ❤️🫶🏻♾️ #Love #fyppp #ak_233362 writer's