@soul_m1: لوگوں کو سن لیا کریں، کیونکہ لوگ مر جایا کرتے ہیں۔ یہ جو آج آپ سے اپنا دل کھولنے آتے ہیں، کل یہی لوگ خاموش قبروں میں سو جائیں گے۔ ان کی باتیں، ان کے شکوے، ان کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں کسی کو سنانے کے لیے نہیں رہیں گی۔ کبھی کبھی کسی کو مشورہ نہیں، صرف آپ کے دو لفظوں کی، آپ کی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لیے کسی کو نظر انداز نہ کریں، کسی کی بات کو ادھورا نہ چھوڑیں، کیونکہ وقت تو شاید دوبارہ مل جائے، لیکن لوگ دوبارہ نہیں ملتے۔#poetry #foryou #viralvideo #story #dilkibaat

⚜️م
⚜️م
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 17 October 2026 10:27:56 GMT
2098
184
3
13

Music

Download

Comments

princ.030
Ϛղ 🩶 :
مجھے کسی نے وہاں چھوڑا ہے جہاں میں خوشی سے کہنے والاتھا دیکھو ساتھ ایسے نبھاتے ہیں
2026-11-01 18:03:16
0
panchhi12dec
💭📝 :
her bar me hi kion 🥲
2026-10-18 00:52:26
0
hamadrajput668
𝑯𝑨𝑴𝑨𝑫 𝑹𝑨𝑱𝑷𝑼𝑻 🖤 :
caption plz
2026-10-17 12:54:03
0
To see more videos from user @soul_m1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About