@eshaalmanpower: قطر میں روزگار کا سلسلہ گزشتہ 8 ماہ سے بند ہونے کے باعث پاکستانی نوجوان پریشان ہیں۔ 🇵🇰🇶🇦 حکومتِ پاکستان سے اپیل ہے کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لے اور پاکستانی محنت کشوں کے لیے روزگار کے مواقع بحال کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ 🤝 آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ #QatarJobs #Pakistan #OverseasPakistanis #Unemployment #PakistaniWorkers