@zidiijutti260: کوئی بھی مجھے مکمل بیان نہیں کر سکتا کوئی کہے گا کی بہت اچھی صاف دل کی مالک ہوں تو کوئی کہے گا بہت ضدی غصے والی، نک چڑھی ہے.. آپ دونوں پہ بھروسہ کر لینا کیونکہ میں لوگوں کے مطابق ان سے پیش آتی ہوں.. +#viewsproblem #virelvideo #creatorsearchinsights #foryoupage #unfrezzmyaccount