@ghani_ke_alfaaz6: کچھ خوبصورتی آنکھوں سے نہیں، دل سے دیکھی جاتی ہے، کچھ یادیں وقت کے ساتھ اور بھی حسین ہو جاتی ہیں، زندگی کے سفر میں ہزاروں منظر ملتے ہیں، مگر چند تصویریں روح میں ہمیشہ کے لیے بس جاتی ہیں۔ ✨#fy #virelvideo #sunset #500kviews #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage