@kpobserver: "اگر صوبے میں معدنیات ہیں تو ان کو نکال کر صوبے کے لوگوں کی ترقی خوشحالی کے لئے استعمال میں لانا ہے" گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی #KhyberPakhtunkhwa #FaisalKarimKundi #MineralResources #KPDevelopment #KPObserver

KP Observer
KP Observer
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 17 October 2026 10:57:43 GMT
59292
1540
94
43

Music

Download

Comments

hznoori_123456
Tamara :
شمالی وزیرستان میں میرے گاؤں میں ہمارے گھر کے بالکل سامنے تانبے کی کان کنی کا ایک بہت بڑا پلانٹ قائم کیا گیا ہے، جسے ہم اپنے گھر سے صاف دیکھ سکتے ہیں۔ شروع میں پاکستانی حکومت نے ہمارے گاؤں کے مشران اور ملکوں سے وعدہ کیا تھا کہ تانبے کی کان کنی سے حاصل ہونے والے منافع کا 30 فیصد حصہ مقامی گاؤں والوں کو دیا جائے گا اور اس رقم سے علاقے میں سکول، سڑکیں، ہسپتال اور دیگر بنیادی سہولیات تعمیر کی جائیں گی۔ لیکن یہ تمام وعدے جھوٹ ثابت ہوئے۔ یہاں تک کہ انہوں نے اس پلانٹ میں مقامی لوگوں کو ملازمتیں تک نہیں دیں۔ کئی سالوں سے یہ پلانٹ دن رات کام کر رہا ہے اور ہماری زمین سے تانبا اور دیگر قیمتی معدنی وسائل نکالے جا رہے ہیں، لیکن ہمارے گاؤں کے لوگوں کو آج تک اس کا کوئی فائدہ نہیں پہنچا۔ ہمارے لوگ آج بھی غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ نہ مناسب سکول ہیں، نہ سڑکیں، نہ ہسپتال اور نہ ہی علاقے میں کوئی خاطر خواہ ترقی ہوئی ہے۔ قدرتی وسائل ہماری زمین سے نکالے جا رہے ہیں، لیکن ان کا فائدہ ہمارے اپنے لوگوں کو نہیں مل رہا۔ میرا ماننا ہے کہ ہمارے علاقے سے نکلنے والے تانبے کا سارا منافع سیدھا پنجاب جا رہا ہے، جبکہ شمالی وزیرستان کے مقامی لوگوں کو، جن کی زمین سے یہ قیمتی وسائل نکل رہے ہیں، جان بوجھ کر غربت اور پسماندگی میں رکھا جا رہا ہے۔ ان بدعنوان حکام اور ان کے کھوکھلے وعدوں پر ہرگز بھروسہ نہ کریں۔ یہ آپ کی زمین سے قدرتی وسائل نکالیں گے، خود امیر بنیں گے اور آپ کے علاقے کے لوگوں کو غربت اور محرومی کے سوا کچھ نہیں دیں گے۔ زمین ہماری، تانبا ہمارا، قدرتی وسائل ہمارے، لیکن ہمارے لوگ آج بھی غریب ہیں۔ آخر انصاف کہاں ہے؟
2026-10-17 13:57:57
21
muhammadkhalilmoh
muhammadkhalilmahmmode :
کیا ھمارا گیس اور بجلی ھمارے ترقی کیلے استعمال ھوتے ھے یا دوسروں صوبوں کیلے جو اور معدنیات ھمارے ترقی کیلے استعمال ھونگے ؟
2026-10-17 12:10:56
83
handsome_atif_
H~ A T I F 🕷️ :
Haha sary kho bia yozy sho 🤣
2026-10-17 16:55:51
6
umiie011
BA56 :
bajli hiiii gayab krdeeee[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-17 17:05:07
0
h223205
Hussain :
kis marzi chale gi America/without America
2026-10-17 16:24:01
0
kaptaneditor804
𝐀𝐙𝐇𝐀𝐑 𝐊𝐇𝐀𝐍. :
بس ڈر رہے ہیں صرف اسی بات سے کہ ہمارے معدنیات یہاں نہ لیں جائے 🥹💔
2026-10-17 13:22:48
15
kamran.mashkoor
Kamran Mashkoor :
kyrra sooba ppp or pml n
2026-10-17 14:25:42
1
zwandparst6
Murad khan :
Great inshallah ❤️
2026-10-17 16:26:50
0
asim_khan9456
✿︎〲Ꭺsim࿐✿︎Kʜᴀɴ𓂀 :
لیکن معدنیات تو چوروں کے پاس جاتے ہیں؟
2026-10-17 15:26:53
5
dawoodshah15
Dawood Shah💀🫵🫵 :
صبح بچاؤ چور ڈاکو کو بھگا
2026-10-17 16:45:25
8
lwpakhtoon1
lwpakhtoon1 :
ap awam ko nahi punjab ko khush kar raha hai
2026-10-17 14:57:09
8
abidkhan15585
Abidkhan155 :
2026-10-17 11:57:39
5
itx_mahdi_jan
Comrade🚩 :
اور یہ کس نے لکھا ہیں ۔کہ اس پر اس جگہ کی بجائے حکومت کا حق ہیں
2026-10-17 14:00:48
4
kim_tehyung525
Dreamer🌙 :
Yes BOSS♥️♾️
2026-10-17 11:38:13
0
showithkpk
SHO :
no
2026-10-17 14:38:06
2
user700154018
Ajmal Khan :
jaw jaw
2026-10-17 13:47:40
1
haroonijaz700
ADV Haroon Ijaz ⚖️ :
Pekhla kpk jo bijli bana raha or loadshedding pir bi hy pekhla is madinyt ka saholat kpk ko dado
2026-10-17 14:40:09
2
imadkhan74085
◦•●◉✿ 𝕀𝕄𝔸𝔻 𝕂ℍ𝔸ℕ ✿◉●•◦ :
good👍👍👍
2026-10-17 14:33:26
1
akumii15
Umar Afridi :
2026-10-17 13:56:22
1
aburehan5271
آبو ریحان :
2026-10-17 11:39:58
1
khan.d80
1% :
2026-10-17 13:52:11
1
hizbullahtajak
hizbullahtajak1pk 🇵🇰۔🇸🇦 :
کیدر عوام الناس کی ترقی کے لیے استعمال کیا زرا ہمت کر کے بتائیں ہمیں بھی آپ کو تو لگتا ھے خبر پختونخوا دہشت گرد ہے تو الگ کریں نہ پاکستان سے الگ کریں' آور نکالے یہ سیکورٹی فورسز پر دیکھ کیا ہوا تھا ہے آگر وفاق نے نہیں کیا ہوا تھا یہ معدنیات تو قطر سعودی کویت اردن آور امریکہ عمان سے بھی آگے ہوتا ہے
2026-10-17 18:49:26
0
wolfboxer1
🥊Wơ𝘭ḟ⚡ᗷόxё𝚛🥊⚡ :
bahi hamy nh chaiye ye khosh hali
2026-10-17 19:07:06
0
izan.khan533
Izan Khan :
2026-10-17 19:02:06
0
its_tufail_khliji_07
🌸!TUFAiL ZAI.🐺!!804_👑 :
بالکل نہیں اپنے جیب کے لیے ان ارام خور ڈکٹیٹروں کے لیے یہ معدنیات نکالے جا رہے ہیں یہ معدنیات اب سے نہیں ہے صوبے میں یہ کب سے نکل رہے ہیں یہ معدنیات ہاں ویلکم کا بیڑا غرق کیا تم لوگوں نے
2026-10-17 19:23:19
0
To see more videos from user @kpobserver, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About