@namaloom936: کچھ لوگ دل کی نہیں روح کی ضرورت بن جاتے ہیں۔ آپ سامنے ہوں تو ہر کمی پوری لگتی ہے، تمہاری خاموشی بھی مجھے آواز دیتی ہے۔ تمہیں چاہنا کوئی ضد نہیں، ایک مجبوری ہے دل مان چکا ہے کہ تمہارے بغیر سکون نہیں۔ میں لفظوں میں نہیں، سانسوں میں تمہیں جانتا ہوں۔ تم خواہش نہیں، میری ضرورت ہو، تم مل جاؤ تو زندگی مکمل۔ یہ نظر کا جو ٹھہراؤ ہے، یہی محبت کی پہچان ہے۔ تم ہو تو یقین ہوتا ہے سب ٹھیک ہو جائے گا، اور تم نہ ہو تو سب کچھ خاموش سا ہو جاتا ہے۔ #urdupoetry #sadpotery💔😔 #bhatti #💔

انتظار موت 💔
انتظار موت 💔
Open In TikTok:
Region: IT
Saturday 17 October 2026 11:00:53 GMT
9756
544
7
213

Music

Download

Comments

mrgill872
سیمو گل ❣️🥀 :
محترمہ میں نے آپ کو ہاتھ لگاۓ بغیر محبت کی آپ یہ بھی نہیں کہہ سکتی ہےاس کو جسم سے محبت تھی
2026-10-18 08:03:30
1
thezentime.com
Zynox🇮🇹 :
@Just u 😭
2026-10-18 15:37:50
1
yasirlal426
♡•☆Ş𝕠𝕠𝚖ɹ𝖔♡•☆👋 :
@￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴￴ ❤️منان❤️
2026-10-18 09:54:22
1
mosque92
mosque92 :
😳😳
2026-10-17 17:59:50
1
moosamakkahmadina08
Moosa bus driver kas🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-10-17 15:24:32
1
hassanmuhammadhas64
Hassan jutt :
💚💚💚
2026-10-17 11:45:35
1
waseemgee227
Mr Waseem UK 🇬🇧 :
❤️❤️❤️
2026-10-17 19:47:59
0
To see more videos from user @namaloom936, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About