@dil_e_bimar1: میں جیسا دکھتا ہوں میں بالکل ویسا ہی ہوں کوئی بناوٹ نہیں ہے مجھ میں چنچل پن اور شوخیاں مجھ میں بھی ہیں مگر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتا ہوں لیکن ان سے جو مجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں میں مذاق بھی بہت کرتا ہوں لیکن اتنا جتنا سہ سکتا ہوں میرے اندر ایک عجیب سی اداسی ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں ناشکرا ہوں میں سرد لہجے نہیں رکھتا پیار سے جو ملے اس پر من وار دیتا ہوں شکایت کسی سے کرتا نہیں دل ازاری ہو تو انسو سے نکال دیتا ہوں repost request 🥺🤌🏻 #fyp #trending #viral #song #sad