@noor_ul_islam964: 🤍 دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔ 🕌📖 قرآنِ پاک کی خوبصورت آیات، جو دل کو سکون اور روح کو نور عطا کرتی ہیں۔ ✨ یا اللہ! ہمیں قرآن سے محبت کرنے اور اس پر عمل کرنے والا بنا۔ آمین 🤲 #NoorUlIslam #Quran #IslamicReminder #QuranVerses #IslamicStatus