@nomi.writes26: جب عشق حد سے گزر جائے تو فاصلے مٹ جاتے ہیں اور نام صرف ایک ہی رہ جاتا ہے۔ یہ کہانی ہے اس احساس کی جو وقت کے بدلنے پر بھی مدھم نہیں ہوتا، بلکہ وقت کے ساتھ اور گہرا ہو جاتا ہے #urdupoetry #TrueLove #nomiwrites #aestheticquotes #couplegoals