faizan Faizi :
احساس کمتری میں مبتلا بیمار ذھنوں میں خوف بلا وجہ کا ھے ,,,,سندھ دھرتی محفوظ ھے ,مستقبل میرٹ کا ھونا چاھئے تاکہ سندھ اب تو ترقی کرسکے ,,,مگر متعصب وڈیروں اور ظالم قوم پرستوں کی حکمرانی خطرے میں ھے ان کے آلۂ کار ٹک ٹکا بنوا کر واویلاکررھے ھیں ,,,, معصوم اور غریب سندھئ بھائی کا مسئلہ تعلیم روزگار, اور خوشحالی ھے , وڈیرے اور قوم پرست غریب ھاری کو نہیں دے گا، ٹعلیم اور روزگار کے حصول سے غریب ھاری ، متعصب وڈیروں اور مطلب پرست قوم پرستوں کی غلامی سے نکل جاۓ گا….
2026-10-17 20:00:40