@nolix.ff: #freefire #فري_فاير #مضحك #الجزائر🇩🇿 #تحريك فري فاير @𝐑𝐈𝐙𝐈𝐗 ❷ @🥇💔RELAX / ريلاكس

𝗡𝗼𝗹𝗶𝘅| نوليكس
𝗡𝗼𝗹𝗶𝘅| نوليكس
Open In TikTok:
Region: DZ
Saturday 17 October 2026 13:47:04 GMT
959
83
16
4

Music

Download

Comments

ananas.500k
. :
يا شيخ اقوله
2026-10-30 21:09:19
2
rolex_ff1k
ْْROLEX FF :
كفو الجودة افضل استمر 🔥👑
2026-10-17 17:55:39
2
free.algeria56
Y🫀F❤️‍🔥 :
ثاني
2026-10-17 14:02:23
1
.1866020
☠️ black☠️ sh☠️😜 :
هي دي مش كانت حصه العاب دا انا متصور فيه
2026-10-17 22:22:52
0
only.fahadop
F§ :
2026-11-03 00:23:36
1
diaa______667
𓆩 ᴛʜᴇ ᴡᴏʟғ 𓆪 :
دك نعطيك احلى متابع
2026-10-17 17:07:59
2
diaa______667
𓆩 ᴛʜᴇ ᴡᴏʟғ 𓆪 :
😂😂😂😂
2026-10-17 17:07:02
2
kaifox_1k
كايفوكس|kaifox🤣 :
😂😂
2026-10-17 15:25:37
1
its__n888
🙂⚡♛𝑨𝒀𝑶𝑼𝑩 𝑿𝒙?♛⚡ :
😂😂😂💔
2026-10-17 15:09:52
1
relax_50k
🥇💔RELAX / ريلاكس :
😂💔
2026-10-17 13:57:04
2
To see more videos from user @nolix.ff, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب تک تمہیں احساس ہوگا، تب تک وقت گزر چکا ہوگا، یا پھر شاید وقت کے ساتھ، میں بھی گزر چکا ہوں گا۔ تم سوچو گے کبھی فرصت میں کہ کوئی تھا، جو تمہاری خاموشی میں بھی تمہیں سنا کرتا تھا، جو تمہارے ایک لفظ پر مسکرا دیا کرتا تھا، اور تمہارے ایک جملے سے ساری رات رویا کرتا تھا۔ تمہیں یاد آئے گی میری وہ بے وجہ فکر، وہ بار بار تمہارا حال پوچھنا، وہ تمہارے دیر سے آنے والے جواب پر بھی خوش ہو جانا، اور تمہارے چند لفظوں میں پوری محبت تلاش کرنا۔ تم سوچو گے کہ آخر وہ شخص کہاں گیا، جو ہر بار تمہارے بدلتے لہجوں کو نظر انداز کرتا تھا، جو تمہاری بے رخی کو تمہاری مصروفیت سمجھتا تھا، اور تمہاری خاموشی کو اپنی غلطی مان کر خود ہی خود کو سزا دیتا تھا۔ مگر تب شاید میں وہاں نہیں ہوں گا، جہاں تم مجھے اپنی مرضی سے بلا لیا کرتے تھے۔ نہ میری آنکھوں میں تمہارے لیے وہ انتظار ہوگا، نہ میرے لفظوں میں تمہارا نام بار بار ہوگا۔ میں بھی تھک جاؤں گا ایک دن، تمہارے بدلنے کی امید میں خود کو بدلتے بدلتے، تمہاری توجہ کے چند لمحوں کے لیے اپنی پوری خوشی قربان کرتے کرتے۔ اور پھر ایک دن، میں تمہیں الزام دیے بغیر چھوڑ دوں گا، تم سے محبت ختم ہونے پر نہیں، بلکہ خود کو مزید کھونے کے خوف سے۔ یاد رکھنا، ہر خاموش انسان بے حس نہیں ہوتا، کچھ لوگ چیخ چیخ کر نہیں، مسکرا کر بھی ٹوٹتے ہیں۔ کچھ دل شکایت کرنا چھوڑ دیتے ہیں، کیونکہ انہیں سمجھ آ جاتا ہے کہ جہاں احساس دلانا پڑے، وہاں محبت مانگنے جیسی ہو جاتی ہے۔ پھر تم لوٹو گے شاید، اپنی تنہائی کے کسی اداس لمحے میں، میری پرانی باتیں پڑھو گے، میرے بھیجے ہوئے پیغامات میں اپنے لیے میری محبت ڈھونڈو گے۔ اور تمہاری آنکھوں میں شاید پہلی بار میرے کھو جانے کا خوف اترے گا۔ مگر کیا خبر، اس وقت میں بھی کسی خاموش شام میں اپنے دل کو سمجھا رہا ہوں گا کہ کچھ لوگ زندگی میں رہنے کے لیے نہیں، ہمیں محبت کا مطلب سمجھانے کے لیے آتے ہیں۔ بس اتنا یاد رکھنا، جب تک تمہیں میری قدر کا احساس ہوگا، تب تک بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ شاید وقت گزر چکا ہوگا، شاید موسم بدل چکے ہوں گے، شاید تمہارے پاس کہنے کو بہت کچھ ہوگا، اور میرے پاس سننے کی خواہش نہیں رہے گی۔ کیونکہ ہر شخص ہمیشہ انتظار نہیں کرتا، ہر محبت کو دوسرا موقع نہیں ملتا، اور ہر بچھڑنے والا واپس نہیں آتا۔ کبھی کبھی انسان نہیں مرتا، بس کسی کے دل سے ہمیشہ کے لیے اتر جاتا ہے۔ #fyp

About