@takleefiat: ❤️‍🩹 کتنا برا کیا کشتی جَلا دی اپنی کہ واپس نہ جا سکیں رُخصت ہوئے وہاں سے تو دل بھی بڑا کِیا تم بھی اکیلے ہِجر میں جَلتے ہو رات دن ہم کو بھی تنہا کر دیا , کتنا بُرا کِیا #koifaryad #sadurdupoetry #trending #viralurduaeatheticpoetry #foryoupage

اجازت ❤️‍🩹
اجازت ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 17 October 2026 13:58:08 GMT
14221
1059
33
108

Music

Download

Comments

rahman.khan5528
Rahman khan :
" رونے سے کچھ نہیں حاصل اے دل سودائی۔ آنکھوں کی بھی بربادی دامن کی بھی رسوائی۔ ہم لوگ سمندر کے بچھڑے ہوئے ساحل ہیں۔ اس پار بھی تنہائی۔ اس پار بھی تنہائی۔
2026-10-18 05:04:51
3
shan_zay14
🔥shanzay🎀 :
یہ خبر تجھ کو کہیں چین نہ لینے دے گی تیرے بیمار شفایاب ہوئے پھرتے ہیں۔
2026-10-17 22:39:11
2
reallty5
R.......❣️🥰 :
alfaaz 💔
2026-10-17 15:01:35
1
itsbestie_ki_ho
𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🅱ʀᴏᴋᴇɴ 🎀 ⃝:𝆺𝅥⃝🧸 :
🫠*لوگ دنیا میں چہرے دیکھتے ہیں* *ہم نے ایک چہرے میں دنیا دیکھی،،،،* ✨💗>
2026-10-18 01:09:47
2
feeamanallah
رمزحیات :
@Arif💞💞💞💞
2026-10-20 15:15:27
1
jannatfatima786003
Mrs Talha :
نگران فرشتوں کو میرے سر پہ بٹھا کر۔" بھیجا ہے مجھے دہر میں آزاد بنا کر۔" فردوس کو چھوڑا ہے تو مسند یہ ملی ہے۔" پہنچے ہیں یہاں ہم بڑے نقصان اٹھا کر۔" وہ شخص جو بچھڑا ہے وہ یوسف کی طرح تھا ۔" یعقوب کے خالق تو مجھے صبر عطا کر۔" پوچھا ہے کسی نے میرے بارے میں مجھے ہی ۔" ایک سال پرانی میری تصویر دکھا کر ۔"
2026-10-18 12:51:54
1
saniaashfaq1214
Saنia :
wo akaily ni jal rahy bs hm hi tanha hain
2026-10-20 11:19:06
1
efssun1
EfsSun Guzel👸🏼 :
واللہ🥹💔
2026-10-17 15:50:44
1
yuzarseif5
Yuzarseif :
ہائے
2026-10-17 14:35:39
1
feeamanallah
رمزحیات :
تم بھی اکیلے ہجر میں جلتے ہو رات دن
2026-10-20 14:06:57
2
feeamanallah
رمزحیات :
ہم کو بھی تنہا کر دیا کتنا برا کیا
2026-10-20 14:07:21
2
feeamanallah
رمزحیات :
کشتی جلا دی اپنی کہ واپس نہ جا سکیں
2026-10-20 14:05:56
2
feeamanallah
رمزحیات :
رخصت ہوئے وہاں سے تو دل بھی بڑا کیا
2026-10-20 14:06:30
2
ibrarkhankundi
Ibrar Khan Kundi :
😁😁😁
2026-10-18 15:42:04
1
jamshahbaz846
❤️‍🔥Shahbaz Ahmad 💯🖤 :
🥀🥀🥀
2026-10-17 14:28:10
1
poetryedits176
poetry🩷 :
@🤍cancer🤍
2026-10-17 16:30:51
1
returnpastaway
اناللہ وانا الیہ راجعون :
😭
2026-10-24 16:00:07
0
balibali858
😞😞😞😞 :
عمر بھر چلتا رہوں یہ حادثہ رہنے دیا اس نے منزل چھین لی اور راستہ رہنے دیا اس طرح اس نے کیا بیماریٔ غم کا علاج اچھا ہونے پر بھی محتاج دوا رہنے دیا جب گئے تھے میری راہوں میں جلا کر تم چراغ آندھیوں کو کس لئے مجھ سے خفا رہنے دیا چاہے جھوٹا ہی سہی اس نے دلاسہ تو دیا کم سے کم جینے کا میرے سلسلہ رہنے دیا تھا حقیقت پر فدا سونے سے بھی ڈرتا رہا عمر بھر آنکھوں کو خوابوں سے جدا رہنے دیا یوں کیا مجھ پر ستم آخر تیری پہچان نے میری ہی پہچان کو مجھ سے جدا رہنے دیا خود سے جب انداز ملنے کا نہیں تھا حوصلہ آئنہ چہرے کے آگے کیوں رکھا رہنے دیا انداز امروہوی
2026-10-18 05:25:04
2
To see more videos from user @takleefiat, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About