@khafa_ghani: جو چیز ہمیں غمزدہ کرتی ہے اسے معمولی نہیں کہا جا سکتا ایک بچے کیلئے گڑیا کھونا اور ایک بادشاہ کیلئے تاج کھونا دونوں ایک ہی درجے کے غمزدہ واقعات ہیں۔🥀😕 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba