@only.you_f: کچھ ملاقاتیں دل میں عمر بھر کے لیے رہ جاتی ہیں، 🥀❤️ گلے لگانے کی خواہش دل میں ہی رہ گئی، اور ہم بس تمہیں دیکھ کر لوٹ آئے۔ 🥺🫀 کاش وقت، حالات اور جگہ ہمارے حق میں ہوتے تو تمہیں بتاتے کہ تم سے ملنے کی خوشی کیا ہوتی ہے۔ 🤍🕊️ #محبت #ادھوری_خواہش #ایک_ملاقات #سچی_محبت #اردو_شاعری📝
ھمارے بغیر بھی آباد ہیں تیری ساری محفلیں 😭🙏🏼🥹
اور ھم سوچتے رہیں کہ ھم سے رونقیں ہیں 😭🙏🏼🥹
2026-10-19 10:52:12
2
IFTIKHAR HUSSAIN :
🖤🩹:محبتیں اگر بخت ہیں تو
اس معاملے میں ہم بد بخت ہیں
2026-10-19 11:38:09
4
مطلبی لوگ :
@مطلبی لوگ:پسندیدہ عورت سے محبت ہو تو اُس کی ہر ادا پیاری لگتی ہے ❤️🥀
اُس کے جسم کا ایک ایک تل بھی دل میں محفوظ رہتا ہے۔ 🫀
محبت صرف چہرے کی خوبصورتی کا نام نہیں ہوتی۔ 🥹
محبت تو اُس کی ہر چھوٹی سی بات یاد رکھنے کا نام ہے۔ ❤️اُس کی عزت کرنا ہی سچی محبت کی پہچان ہے۔ 🤍
جو واقعی محبت کرتا ہے، وہ محبوب کی باتوں کو امانت سمجھتا ہے۔ 🫶
محبت میں قربت سے زیادہ احترام ضروری ہوتا ہے۔ 🥀
کیونکہ پسندیدہ شخص صرف دل میں نہیں، دعاؤں میں بھی محفوظ رکھا جاتا ہے۔ 🫀❤️