@soninke.et.fier: #soninkara🇸🇳🇲🇱🇲🇷🇬🇲🇬🇳

Soni Rémé
Soni Rémé
Open In TikTok:
Region: FR
Saturday 17 October 2026 14:39:31 GMT
56230
3164
139
166

Music

Download

Comments

ld599900
LD :
Paix à leur âme🕊️🕊️🕊️🕊️
2026-10-18 16:34:10
2
gandetraore
Mendes :
2026-11-22 21:07:18
0
mpaly.bathili
Mpaly Bathili :
je
2026-10-17 19:41:25
1
nimaga.mamouna3
Nimaga Maïmouna :
2026-10-18 22:29:00
0
ousmandukurey0
OUSMAN DUKUREY :
😂😂😂😂😂😂😂😂
2026-10-17 14:44:52
1
user1622181961661
diadie :
😅😅😅😅😅😅😅😅
2026-10-19 17:32:23
1
bamous71
Ibrahim :
👍
2026-10-19 20:21:45
1
liou.jr8
liou JR 🤕❤️‍🩹 :
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-18 22:06:14
0
hada.camara21
Hada Camara :
🤣🤣🤣👍
2026-10-18 15:05:44
0
younouss.badiaga6
Gopé Usa :
2026-10-18 01:16:47
1
mamadoucisse8300
cisse :
🤣🤣🤣
2026-10-18 16:19:54
0
bbbbbbbbbbbbbbbbb0287
bbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbbb :
😂😂😂😂😂😂
2026-10-18 11:37:36
0
muakara2
muakara :
🥺🥺🥺🥺
2026-10-17 19:40:57
0
muakara2
muakara :
🥰
2026-10-17 19:40:05
0
muakara2
muakara :
🥺
2026-10-17 19:41:35
0
djibril4272
djibril4275 :
[Larmes de joie]
2026-10-17 20:27:09
0
user24382863833
user24382863833 :
😂😂😂😂😂😂😂
2026-10-17 21:34:07
0
sackodiombera2
sacko Diombera :
soninkaxu fii xore xa nawari
2026-10-19 19:18:21
1
papa.kebe46
Papa Kebe :
❤️❤️❤️
2026-10-19 23:05:24
0
user1091792184328
Tanja :
🥰🥰🥰
2026-10-17 22:08:00
1
moussacisko11ss0
moussacisko11ss0 :
🙏🙏🙏
2026-11-18 09:33:14
0
drame094
Drame :
😂😂😂
2026-11-22 19:17:42
0
boullagui1
diakite boullaGui :
🥰🥰🥰
2026-10-17 14:42:35
0
To see more videos from user @soninke.et.fier, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تمہارے بعد نامحرم مر گئے میرے لیے، اب کسی چہرے میں وہ کشش باقی نہیں رہی، کسی کی بات دل تک اترتی نہیں، کسی کی آواز میں وہ سکون نہیں ملتا، جیسے میرے دل نے تمہارے بعد محبت کا دروازہ ہی بند کر دیا ہو۔ تم واحد شخص تھے جس کے ساتھ گزرے ہوئے لمحے وقت کی طرح نہیں، دعا کی طرح لگتے تھے، تم سے بات کرنا عادت نہیں تھی میری، بلکہ وہ سکون تھا جس کے بغیر ہر خوشی ادھوری محسوس ہوتی تھی۔ عجیب تھا تمہارا اثر بھی مجھ پر، تمہاری ایک نظر میرے سارے گلے بھلا دیتی تھی، تمہاری ایک مسکراہٹ میرے اندر کے سارے موسم بدل دیتی تھی، اور تمہاری خاموشی بھی مجھے ہزار لفظوں سے زیادہ سنائی دیتی تھی۔ تمہارے ساتھ جو چاہا، وہ دنیا سے چھپ کر چاہا، تمہیں جس شدت سے مانگا، شاید خود کو بھی کبھی اتنا نہیں چاہا۔ تمہارے قریب ہونا جیسے کوئی خطا تھی، مگر دل کو وہ خطا بھی عجیب سی عبادت محسوس ہوتی تھی۔ اب تم نہیں ہو تو نہ عشق کی طلب ہے، نہ کسی کے ملنے کی خواہش، بس ایک خاموش سا دل ہے جو آج بھی تمہارے نام پر دھڑکتا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت ہر چیز بھلا دیتا ہے، مگر کچھ لوگ وقت کا حصہ نہیں ہوتے، وہ انسان کی روح میں اتر جاتے ہیں۔ اور تم بھی انہی لوگوں میں سے تھے— جنہیں بھلانا ممکن نہیں، جن سے دور رہنا ممکن ہے مگر جن سے محبت ختم کرنا دل کے بس میں نہیں۔ تمہارے بعد نامحرم مر گئے میرے لیے، کیونکہ میرے دل نے ایک بار جسے اپنا مان لیا، پھر کسی اور کو اپنا سمجھنے کی گنجائش ہی نہیں چھوڑی۔  🥺💔🥀⚰️ #foryou #foryoupage

About