@azhar.khan.8041: یہ سوال ہر ورکر کے دل میں ہے!جب مشکل وقت آیا تو سہیل آفریدی اور جنید اکبر تنہا رہ گئے، باقی مفاد پرست ٹولہ کہاں چھپ گیا؟ لانگ مارچ کی قیادت، موٹیویشن، Plan B کس کے پاس تھا؟ یا یہ سارا ڈرامہ پہلے سے فکس تھا؟ جو CM کے ساتھ ساتھ تھے، آج عوام کے ساتھ کیوں نہیں؟ جواب دینا ہوگا۔۔🔥✊️ #imrankhan #foryourpage #pti_lover #foryou #100kviwes