@sadiaaslam313: 🌸🤍 درودِ ابراہیمی پڑھنے کی سعادت اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ 🌹 درودِ ابراہیمی نماز میں پڑھا جانے والا مبارک درود ہے۔ اسے درست الفاظ اور توجہ کے ساتھ پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں۔ 🕌💚 #درود_ابراہیمی #درود_پاک #نماز #اسلامی_تعلیم #DuroodIbrahimi