@user84906633: لاحاصل محبت کا درد وہی سمجھ سکتا ہے،🥺 جس نے اخری امید بھی اسی شخص سے باندی ہو،،🥀 جو کبھی اس کا تھا ہی نہیں،💔 پھر یوں ہوا ایک حسرتیں پیروں میں گر پڑی 🫴 ،پھر ہم نے ان کو روند کر قصہ ختم کیا 💯
محبت جب دل میں مکمل طور پر اتر جاتی ہے نا، تو انسان کی ترجیحات بدل جاتی ہیں۔ پھر زمانے کی بڑی سے بڑی خوبصورتی بھی اس ایک شخص کے سامنے پھیکی لگنے لگتی ہے جس سے روح کا رشتہ جڑ چکا ہو۔ میرے لیے اس دنیا کی تمام تر رعنائیاں ایک طرف، اور تمہارے قدموں کی دھول ایک طرف۔ کیونکہ جو سکون، جو مان اور جو زندگی مجھے تمہاری قربت میں ملتی ہے، وہ اس پوری دنیا میں کہیں اور ممکن ہی نہیں۔
لوگ کہتے ہیں کہ دنیا بہت بڑی ہے، خوبصورت لوگوں اور چیزوں سے بھری پڑی ہے... لیکن سچ تو یہ ہے کہ میری دنیا تم پر شروع ہوتی ہے اور تم پر ہی ختم۔ تمہاری ایک نظر، تمہارا ایک مسکراتا ہوا چہرہ میرے لیے پوری کائنات کی خوشیوں سے بڑھ کر ہے۔ زمانے کی تمام لڑکیاں، تمام چہرے میرے لیے بس اک بھیڑ کا حصہ ہیں، جبکہ میری روح کا اصل مسکن صرف تمہاری ذات ہے۔
2026-11-23 09:12:24
1
Rabia khan :
میں اس کو بھول جاؤ مگر مسئلہ یہ ہے
کہ کیسے کٹے گی عمر تیری یاد کے بغیر
2026-10-17 20:10:20
4
S Queen 👑 :
ya esa Dard hai jis me insan pal pal mrta hai mgr mot ni ati mot se eik he br Mr jata hai likn is Dard me JB tk sanes hai is taqlif ko sena phrta hai jay me 16 salo se seha ri hun
2026-10-31 07:58:31
2
Abubaker Khan19 :
آور کیا بتاؤں اپنی برداشت کی کہانی ہم مٹ گئے مٹتے مٹتے
[Teary eyed]ہم کیا سے کیا ہوئے خود کو سچا ثابت کرتے کرتے
[Teary eyed] پر او لوگوں کے سامنے ذلیل کرنے لگی اور ہم
منت سماجت کرتے ہوئے خود ہی درے پانی ہوگئے
[Innocent][Innocent][Innocent]
تب ہم وہاں نہیں تھے جہاں اکسر دوست ہوا کرتے
پھر ہم ہم نہیں تھے اور ہم غمِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-11-17 17:59:40
1
khan jee 🇦🇪🇵🇰 :
لاحاصل محبت کا درد وہی سمجھ سکتا ہے،🥺
جس نے اخری امید بھی اسی شخص سے باندی ہو،،🥀
جو کبھی اس کا تھا ہی نہیں،💔
2026-11-08 20:50:51
1
JavedSubhan :
کاش تم سمجھ سکتے میری خاموشی کو،
میرے لفظوں میں تو صرف کہانیاں تھیں،
میری آنکھوں میں جو ٹھہرا ہوا تھا،
وہ تمہارے بعد کی ویرانیاں تھیں۔ 🥀
*ꨄ︎Silent zendagi 🌷*
2026-11-02 19:48:25
1
Samikhan Samikhan :
rooh man ho ❤️❤️❤️
2026-10-18 06:47:37
2
is.khan :
بھرا ھے وقت نے_____
ھر زخم قاعدے سے مگر !_______
:
میرے وجود میں____
تیری کمی رکی ھوئی ھے !______
:
💔
2026-10-18 17:54:22
1
Silent🔥 King 👑 :
کیا جو ھمیشہ یاد ھو پچھلے عرصہ تک ساتھ اور بعد میں گم ہو تو وہ بھی ایسے ہی یاد کرتا ہے یا نہیں.؟
2026-10-30 16:42:50
1
preet sb🇦🇪 :
🥀اتنا شدید غم تھا غم روزگار کا
تجھ سا حسین شخص بھلانا پڑا مجھے💔
2026-10-21 05:39:48
1
mohmmad ajmal :
g right yaaaaaaaaar 💔💔💔💔💔💔💔
2026-10-18 13:51:59
1
dr_subh@n :
امیرتی 💔 💔 💔
2026-10-18 01:04:18
1
Asad khan :
ہم تم سے کہتے؛
چلو آؤ کسی پہاڑ کے دامن میں زرد پتوں سے ڈھکے کسی بینچ پر بیٹھ کر چائے پیتے ہیں دنیا جہاں کی باتیں کرتے ہیں اپنے دل کے سارے موسم تمہارے نام کرتے ہیں کچھ تم اپنی سنانا، کچھ ہم اپنی سنائیں گے نہ کل کی فکر ہوگی نہ آنے والے کل کا ڈر
بس تم میں چائے کے دو کپ اور ڈھیروں باتیں آؤ نا کچھ دیر کے لیے ہی سہی اس مصروف زندگی کو بھول کر زندگی جیتے ہیں۔
2026-10-22 18:26:35
1
syed zadi :
umda
2026-10-19 05:44:47
1
ali :
right bt hai💯👍✅
2026-11-26 08:57:55
0
Ba Raim Log ❤️🔥❤️🔥🥺 :
🥺🥺same
2026-10-18 16:20:21
1
AF :
its true
2026-10-18 04:07:18
1
A.K❤-🥺 :
🥺
2026-10-19 14:02:03
1
use Shahid qureshi :
👌👌👌
2026-11-22 20:00:42
1
Farzabebo Farzabebo :
😥😥😥
2026-10-17 19:44:18
1
amnaiqbal98 :
😢😢😢
2026-10-18 02:54:35
2
Noor :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-17 18:28:46
1
𝑀𝓊𝒽𝒶𝓂𝓂𝒶𝒹 𝒮𝒽𝒶𝓌𝒾𝓏 :
😢😢😢
2026-10-18 03:29:35
1
S KhAnZadii 🔥 :
💔💔💔
2026-10-17 16:33:20
1
To see more videos from user @user84906633, please go to the Tikwm
homepage.