@al_quran3845: اور جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تو کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں۔ اگر تم انہیں پکارو تو وہ تمہاری پکار سنتے نہیں، اور اگر بالفرض سن بھی لیں تو تمہاری بات کا جواب دینے کی طاقت نہیں رکھتے، اور قیامت کے دن وہ تمہارے اس شرک کا انکار کر دیں گے۔