@sajidkashmiri351: اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سردار صغیر اکبر صاحب کھنڈہار نکیال (فتح پور تھکیالہ) والے قضائے الٰہی سے وفات پا گے ہیں. اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل بخشش اور مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے . آمین یارب العالمین 😭🤲