عیب نہیں محبت میں جھک جانا
سورج کا ڈھوب جانا بھی تو محبت کی ادا ہے 🥀
2026-10-17 15:11:46
18
selenophile 11 :
جو عزیز ہوں ان کے لیے جھک جانے میں کیا برائی۔۔۔🫠❤️🩹
2026-10-17 15:08:46
15
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
hyeee talha Bhai kia lines likh rahy ap😩🫰
2026-10-17 15:11:07
5
🖤⃝ 𝐕𝐈𝐑𝐆𝐎 :
Kmal lines👌🏻
2026-10-17 15:08:40
7
NOORYy :
اگر مسلہ ہمارے جھکنے سے حل ہو گا تو یہ مسلہ کبھی حل نہیں ہو گا 🤌🏻😌
2026-10-17 15:09:23
18
⚜️𝙎 𝙆 𝙔⚜️ :
Ayyyyy hyeeew 💔🤌🏻
2026-10-17 15:08:24
6
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
غرور اور انا رشتوں کو دیمک کی طرح چاٹ جاتے ہیں، جبکہ محبت میں تھوڑا سا جھک جانا تعلق کو ہمیشہ کے لیے امر کر دیتا ہے۔"
2026-10-17 15:11:01
13
Fatima Syed :
Where is Ayzii bhaii🤧
2026-10-17 15:09:02
11
Maheen🌷✨ :
ہم سورج کی طرح ڈوبتے رہے، اور تم کسی اور چاند کے ہو گئے۔ ❤️🩹🫠....
2026-10-17 15:09:12
14
Ayzii🐼 :
اُلجھن بس ایک یہ ہے کہاں سے کروں شروع
یادوں کا اک ہجوم میرے آس پاس ہے
~•
💢🥹
2026-10-17 15:17:56
12
scorpion :
mere samny dinner pada hai or me khushi se nai kr paa rha 🥺🥺🥺
2026-10-17 15:13:08
7
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
محبت میں جھکنا بھی ایک ہنر ہے، جو ہر کسی کے ظرف میں نہیں ہوتا۔ ❤️🩹
2026-10-17 15:12:47
8
selenophile 11 :
جہاں تعلق عزیز ہوں وہاں خود کو جھکا دیں
اور جہاں اپنا اپ عزیز ہوں وہاں سے خود کو دور کر لیں۔۔۔🫠❤️🩹
2026-10-17 15:12:00
10
Simran :
محبت کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ یہ کسی عام سے انسان کو بھی خاص بنا دیتی ہے....🫠✨
2026-10-17 15:11:32
10
Ayzii🐼 :
تُجھے میں جانتا ہوں چھاؤں کے حوالے سے
یہ دِل میں دھوپ سی کس کے سبب اترتی ہے
~•
🫠
2026-10-17 15:20:40
16
Maheen🌷✨ :
جھکے تو ہم بھی تھے تمہارے لیے، تم چاند بنے ہی نہیں۔🥹🤌🏻.....
2026-10-17 15:11:47
8
Maheen🌷✨ :
محبت میں ایک کا جھکنا محبت نہیں، سمجھوتہ ہوتا ہے۔❤️🩹🙌🏻.....
2026-10-17 15:10:42
10
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
ہائے ہم نے بھی محبت میں جھک کر رشتے بچائے ہیں اپنی انا کو مار کر کسی کے ناز اٹھائے ہیں ہر بار قصور اپنا مان کر اُنہیں منایا ہے اپنے ہی دل کو توڑ کر اُن کا دل بچایا ہے مگر ہائے جن کے لیے خود کو مٹاتے رہے، اُنہی نے ہمیں کبھی اپنا سمجھ کر نہیں اپنایا ہے۔🫠
2026-10-17 15:14:23
6
scorpion :
heay lines ❤️🩹 🥺
2026-10-17 15:09:40
7
Maheen🌷✨ :
bilkul
2026-10-17 15:07:14
11
Mano🌷✨ :
جھکنا منظور ہے ہمیں تیری چوکھٹ پر اس قدر،
جیسے چاند کی خاطر سورج بھی اپنی سلطنت ہار جاتا ہے❤️🩹🤌
2026-10-17 15:09:14
8
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayee
2026-10-17 15:15:17
5
Mahiii :
محبت میں جھکنا تب چاہئے جب اگلا قدر کرے ا
ور ویسی ہی محبت کرے جیسے آپ کرتے ہیں 🥺
2026-10-17 15:49:38
4
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.