@mobin.smg.usa: عوام کے حصے میں ٹیکس، جرمانے اور مہنگائی، جبکہ حکمرانوں کے لیے مراعات اور پروٹوکول—یہ دوہرا معیار کب تک؟ پنجاب کسی خاندان کی جاگیر نہیں، عوام کا ہے! ہمیں اپنے ٹیکسوں کا حساب، بنیادی سہولیات اور باعزت زندگی چاہیے۔ لوٹ کھسوٹ اور خاندانی سیاست کے شکنجے سے آزادی کے لیے پُرامن آواز بلند کریں! نظام بدلو، اختیار بدلو، پاکستان بدلو! #پنجاب_عوام_کا_ہے #عوام_کو_ریلیف_دو #مراعات_ختم_کرو #ٹیکسوں_کا_حساب_دو #نظام_بدلو