@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 17 October 2026 15:11:04 GMT
72356
10270
180
1137

Music

Download

Comments

.phile11
selenophile 11 :
lines
2026-10-17 15:12:45
20
.m.hashir68
@.♥️ . shehzadi.♥️.@ :
intzar boht mushkil hy 🥹
2026-10-17 17:18:11
6
wahziiking2.o
Ayzii🐼 :
ہم نے پھینکے ہیں چُپ کی گہرائی جھیل میں کنکر ہمیں بولنا ہے اس زباں بندی کے موسم میں ~• 🥲
2026-10-17 15:16:22
19
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
تمہارا انتظار آج بھی اسی شدت سے ہے، بس اب شکوہ نہیں کرتے۔❤️‍🩹🙌🏻....
2026-10-17 15:14:32
14
mahiii5920
Mahiii :
اور پھر بھی تم لوٹ کہ نہیں آؤں گے😭
2026-10-17 15:48:06
11
parisaqib
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
میرا ہر دن تمہاری یاد سے شروع اور تمہاری آس پر ختم ہوتا ہے۔ تمہیں پانے کی چاہ میں اب صبر اور بے صبری کا فرق ہی مٹ گیا ہے۔😭😭
2026-10-17 15:14:15
13
scorpion60935
scorpion :
صبر ایسا کیا کہ شکوہ بھی نہ کر سکے، ہم اندر سے مر گئے، مگر کسی کو خبر نہ ہوئی
2026-10-17 15:16:17
16
noora_n295
NOORYy :
SONG 🫠
2026-10-17 15:14:59
11
awan42062
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
ملنا نہ ملنا تو اب قسمت کی بات ہے تیرے انتظار میں جو مزا ہے وہ وصال میں کہاں.....😶❤️‍🩹
2026-10-17 16:34:24
9
itx.alyra
iTx.AlYrA🪐 :
مجھے بڑی شدت سے اپنی کامیابی کا انتظار ہے، وہ کہتے ہیں کہ رستے بڑے دشوار ہیں اور کوس کڑے ہیں ہم پھر بھی تیرے پیچھے مگر دوڑ پڑے ہیں ❤️
2026-10-17 15:16:22
9
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayéee 🫠
2026-10-17 15:15:39
10
stylishhassan96
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️‍🩹 :
اور انتظار اُسی کا ہے جسے ہماری بے قراری کی ذرا بھی خبر نہیں۔ ❤️‍🩹
2026-10-17 15:17:39
10
raza37912
Mano🌷✨ :
گھڑیاں اداسی کی کٹتی ہیں کچھ اس طرح فراز، ہر آہٹ پہ دل دھڑکتا ہے تیری آمد کے لیے🥀🖤
2026-10-17 15:14:52
8
terijuliet
jutti804 :
koi bnyga bf
2026-10-17 16:44:37
1
.phile11
selenophile 11 :
میں یہاں رہوں ،میں وہاں رہوں میں جہاں میں چاہے، جہاں رہوں مجھے انتظار بس اپکا ہے میں زندگی میں چاہے جہاں رہوں۔۔۔🫠❤️‍🩹 Me to my brothers🥹❤️
2026-10-17 15:16:43
13
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
انتظار اس کا ہے جسے ہماری پرواہ تک نہیں۔❤️‍🩹🫠....
2026-10-17 15:14:51
12
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
je bilkul ❤️‍🩹🥹....
2026-10-17 15:13:17
7
stylishhassan96
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️‍🩹 :
عجیب محبت ہے، دل تھکتا بھی ہے اور انتظار چھوڑتا بھی نہیں۔ ❤️‍🩹
2026-10-17 15:17:01
7
mekhy769
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
مجھے بھی انتظار ہے کسی کا صبر سے بھی اور بے صبری سے بھی🫣😁
2026-10-17 17:27:03
4
asad.munier3
mano :
itni relatable line's 🥰
2026-10-17 16:40:30
1
millishah21
HAYAT ❤️ :
bht taqleef de hota hai 😊🥺
2026-10-17 17:55:30
2
loveyoumurshad264
Four -Souls 🥀🖤 :
کاش یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے عشق ہوتا؟
2026-10-17 15:51:52
4
sad.girl.276
𝑶𝒗𝒆𝒓𝒕𝒉𝒊𝒏𝒌𝒆𝒓 🍂 :
آؤ نا پھر سے جھوٹی باتیں کرتے ہیں آؤ تم مجھ سے کہو کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے 💔
2026-10-17 17:51:38
0
thepinhaan
Pinhaan | پنہاں :
دل نشیں
2026-10-17 17:26:51
2
mewedits5566
Mew Edits :
Ap kaisa banatay hai videos talha bhai
2026-10-17 15:28:04
2
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About