@.explorer10: کچھ لوگ صرف کاروبار نہیں کرتے بلکہ لوگوں کے دلوں میں بھی جگہ بناتے ہیں ❤️ امجد بھائی ایک ایسے انسان ہیں جو غریبوں کی مدد کے لیے بھی جانے جاتے ہیں 🤝 اب ایک نئے کاروبار Amjad Khan Fabrics کا آغاز کرنے جا رہے ہیں ✨ اللہ تعالیٰ ان کے نئے کاروبار میں برکت دے اور انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین 🤲 Coming Soon 🔥 انتظار رہے گا! #AmjadKhan #AmjadKhanFabrics #ComingSoon #KPK #ExplorePakistan @Amjad Khan Fabrics @Amjad Khan