@travel_beyond_borders3: 🇹🇷 آخر ترکی کے استنبول شہر کا کچھ حصہ یورپ اور کچھ ایشیا میں کیوں واقع ہے؟ 🌍 ترکی... استنبول آبنائے باسفورس کے دونوں کناروں پر واقع ہے، جو یورپ اور ایشیا کو ایک دوسرے سے جدا کرتی ہے! #Turkey #TurkeyFacts #istanbul #exploreturkey #travelfacts