@ibrahim.khan125l: ہر منزل تک پہنچنے کے لیے کچھ نہ کچھ قربان کرنا پڑتا ہے۔ راستے میں کچھ خواب، کچھ لوگ، کچھ خواہشیں پیچھے رہ جاتی ہیں، اور کبھی کبھی تو انسان خود بھی پہلے جیسا نہیں رہتا۔ دنیا دیکھتی ہے کہ ہم آگے بڑھ رہے ہیں، لیکن وہ نہیں جانتی کہ ہر قدم پر ہم نے اپنا ایک حصہ پیچھے چھوڑا ہے۔