سیاست سے بالاتر ہو کر ایک بات کہتا ہوں کہ کے پی کے یہ تمام سیاسی پارٹیوں کے پاس گورنر راج کے علاوہ دوسرا راستہ نہیں تھا ۔اور میرے خیال میں عوام کسی بھی دوسری پارٹی کو سوائے پاکستان تحریک انصاف کے دوسرا موقع دینے کے موڈ میں نہیں ہے ۔یہ جو دو بندے سامنے کرسی پر نظر ارہے ہیں میرے خیال میں شرم ہونی چاہیے میں خود بھی اے این پی کا ڈسٹرکٹ ممبر رہ چکا ہوں لیکن ایم الولی خان کی لیڈرشپ مجھے بالکل ہی پسند نہیں ہاں البتہ امیر ہے در خان ہوتی ایک منجے ہوئے سیاستدان ہے اور اب بھی مجھے یقین ہے کہ وہ گورنر اج کی حمایت نہیں کریں گے چور دروازے سے اقتدار میں انا پختون لیڈرشپ کے لیے شرم کی مقام ہے
2026-10-17 18:12:07
5
Tufail BacHa :
Governor saib der majboora nast de. Allah de dase kursai na tol momin musalman osati
2026-10-17 18:44:49
5
gullzharafridi :
2026-10-17 18:20:38
3
قید نمبر 804 :
2026-10-17 18:26:18
2
Mg.khattak :
پختون کا دشمن پختونوں کا حق کھانے والے ہیں یہ لوگ
2026-10-17 20:10:16
2
To see more videos from user @kptoday.p, please go to the Tikwm
homepage.