میں بطور ایک سویلین موجودہ حکومت وقت چاہیے وہ گورنر ہوں وزیراعلی ہوں یا وزیر اعظم پاکستان سمیت چیف آف آرمی سٹاف ہوں درخواست کرتا ہوں۔کہ اگر فرینٹیر کور کے پے کے اور فرینٹیر کور بلوچستان کو آپ دوسرے فورسز کی طرح سہولیات نہیں دے سکتے تو ختم کرے اس فورس کو کیونکہ روزانہ کی بنیاد پر صرف فرینٹیر کور کے پے کے اور فرینٹیر کور بلوچستان کے پھول جیسا جوان شہید ہوتے جارہے ہیں کسی کو اس بے چاروں کی پروا نہیں۔اور جب بات تنخواہیں کی اتی ہے تو ناٹک کرتے ہے کے راشن سرکاری ہے کونسا راشن وہ راشن تو ظالموں نے اس سے چین لیا کیا بچ گیا ہے ان کے پاس ہم موجودہ دور حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ خدا کے لیے اس فورس کی حوصلے مت ٹوٹنے دو۔کیونکہ اگر پولیس یا دوسرے فورسز فوج ہے،فیڈرل کنسٹیبلری ہے سب اسی کے تحت اگے جاتی ہے جب تک فرینٹیر کور کے پے کے اور فرینٹیر کور بلوچستان کے جوان شہید نہ ہوجاے اس وقت تک آپ نے کہی دیکھی ہے کہ وہ جگہ کلیر ہوا ہے تو خدا کے لیے اس میں موجود جوانوں پر رحم کرے کیونکہ یہ پھول بھی کسی کے بچے ہے اور دوسرے فورسز کی طرح اس بے چاروں کا بھی احترام اور وہ عزت دیں جو آپ بجٹوں اور تنخواہوں میں دوسرے فورسز کو دیتے ہوں۔
2026-10-18 01:26:59
1
Amir zaman :
2026-10-18 03:12:33
0
🔥 RAZAK USTAZ ❣️ :
اے ہاے اللہ توبہ 🥲🥲
2026-10-18 03:40:23
1
ŮɱËŖ ɱʛɪ :
😭😭😭
2026-10-17 23:10:27
0
Rashid :
[Crying][Crying][Crying]
2026-10-17 23:34:10
1
♕︎ 𝐊𝐇𝐔𝐌𝐀𝐑𝐘 💫 :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-18 03:35:49
1
🚬atif patan📿 :
💔💔💔
2026-10-17 23:47:15
1
Tor⚡🍂JANAN🦅 :
❤️❤️❤️
2026-10-18 02:53:53
1
user9981282387274 :
😭😭😭
2026-10-18 04:06:19
0
💔 ZU BA IR ❣️ )( ZA ❤️ )( 👍 :
🤲🤲🤲
2026-10-18 03:46:28
1
SULEIMAN KHAN :
😥😥😥
2026-10-18 04:29:33
1
Tahir ullah :
😭😭😭
2026-10-18 03:52:46
1
[K̲̲̅̅][h̲̲̅̅][a̲̲̅̅][n̲̲̅̅]ji :
😢😢😢
2026-10-18 04:11:58
0
Bilal khan :
😭😭😭
2026-10-17 18:03:39
1
To see more videos from user @hakayat15, please go to the Tikwm
homepage.