@ahsan_ch45: اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا کی سب سے تکلیف دہ چیز کیا ہے؟ تو میرا جواب ہوگا کہ بے بسی ..! کیونکہ جب انسان بے بس ہوتا ہے تو وہ صبر تو کر لیتا ہے، خاموش بھی رہتا ہے، مسکراتا بھی ہے، اور سب کے سامنے خود کو مضبوط بھی ظاہر کرتا ہے مگر اس کے دل پر کیا گزر رہی ہوتی ہے، وہ صرف اُسی کو معلوم ہوتا ہے۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں نہ کسی سے کہا جا سکتا ہے، نہ آنسوؤں میں بہایا جا سکتا ہے، اور نہ ہی چاہ کر ختم کیا جا سکتا ہے۔ بس انسان اندر ہی اندر ٹوٹتا رہتا ہے، اور دنیا سمجھتی ہے کہ وہ ٹھیک ہے…!🥀 #foryou #foryoupage #fyp #viralvideo #nature

احسن🥀
احسن🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 17 October 2026 16:08:36 GMT
8811
798
4
54

Music

Download

Comments

doremonhunyarw
ABDUلAh.🚩 :
caption plz
2026-10-18 01:50:44
0
rizwanalidogarlov
🦅 ڈوگر بادشاہ 👑 :
💯💯💯
2026-10-17 22:36:47
0
To see more videos from user @ahsan_ch45, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About