@gulandama6: چارسدہ: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ولی باغ آمد، مرکزی صدر اے این پی سینیٹر ایمل ولی خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کو درپیش مسائل، امن و امان کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان، مرکزی سیکرٹری خارجہ امور سردار حسین بابک، صوبائی صدر میاں افتخار حسین، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی اور صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم بھی شریک تھے۔ اس موقع پر ضلعی صدر چارسدہ شکیل بشیر خان اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔ @ANP🚩〖ᴷⁱⁿᴳشینوV͇̿I͇̿P͇̿ANP🚩 @Aimal Wali Khan @awami national party 🚩 @AWAMI NATIONAL PARTY🚩🚩 @AWAMI NATIONAL PARTY @Awami National party @Awami national party 🚩🚩 #ANP | #AimalWaliKhan