@kamranaesthicx: جب انسان لوگوں کے چہروں کے پیچھے چھپی حقیقت، اُن کے بدلتے لہجوں اور رویّوں کو سمجھنے لگتا ہے، تو بہت سے رشتوں کی حقیقت سامنے آنے لگتی ہے۔ جنہیں ہم اپنا سمجھ کر دل میں خاص مقام دیتے ہیں، کبھی کبھی وہی لوگ اپنے رویّوں سے اُس مقام کو کھو دیتے ہیں۔ زندگی کا ایک تلخ سبق یہ بھی ہے کہ ہر مسکراتا چہرہ مخلص نہیں ہوتا، اور ہر قریب رہنے والا اپنا نہیں ہوتا۔ 🥀🖤 #fyp