@mibadm: اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😥 باجوڑ: خار بازار کوز سر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین بھائی شدید زخمی ہوگئے تھے۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والے تین بھائیوں میں سے حنیف اللہ اور ابراہیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ جاں بحق افراد اور زخمی عباس پسران بخت شاہ، ساکنان خار ہیں۔ زخمی عباس خار ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ ذرائع