اج درد کی شدت سوا نیزے پر ہے اج درد لفظوں میں بیان نہیں ہوگا!
2026-10-17 17:26:59
20
احمد پنسار اینڈ ڈرائی فروٹ :
ohhhhhh 😥
2026-10-18 08:30:54
0
𝓜𝓸𝓪𝔃𝓪𝓶 𝓒𝓱𝓪𝓭𝓱𝓪𝓻* :
میں گھر کی وہ پچھلی دیوار ہوں
جس کو سجانے کی کوشش کسی نے بھی نہیں کی
2026-10-17 17:33:50
13
دُھول شناسائی :
وہ دیوار میں ہوں۔
😔😔😔
2026-10-18 04:15:38
7
princess🌹 :
@راجہ سعد:" سورہ یوسف کا سب سے اُداس کن سبق یہ ہے کہ ؛ بعض اوقات آپ کا خاندان ہی آپ کی مایوسی کا سب سے بڑا سبب بن سکتا ہے! ۔ " 💔
2026-10-18 19:20:34
2
SAMEER SAHOTRA 🤠 :
ہر تھکا دل کسی ایک نرم لفظ کا منتظر ہوتا ہے،!❤️🩹
2026-10-18 15:44:28
1
. :
haayee
2026-10-18 05:40:45
1
AWAIS 56 JOURNEY :
خود ہی سج جاؤ 🥰
2026-10-18 08:42:24
2
frihajatt🇵🇰 :
tm qinuuuu... Har bar... mry dill ki hr bat kah deti ho
2026-10-18 08:52:32
2
I don't understand anything. :
laaen hm shandaar kar den k dunya dekhegi
2026-10-18 05:24:12
1
𝓣𝓾𝓵𝓲𝓹🌷 :
Han wohi hon😭
2026-10-19 09:53:56
0
✨ Awara ✨ :
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ انسان کی زندگی میں سب سے بڑی تنہائی لوگوں کا نہ ہونا نہیں، بلکہ کسی ایسے شخص کا نہ ہونا ہے جس کے سامنے اسے خود کو سمجھانے کی ضرورت نہ پڑے۔
میں بھی بہت سی باتیں اپنے اندر رکھ لیتا ہوں، اس لیے نہیں کہ مجھے کسی سے شکایت نہیں، بلکہ اس لیے کہ ہر شخص کو اپنا درد سمجھانا بھی ایک الگ تھکن ہے۔ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں بیان کرتے ہوئے انسان کو ڈر لگتا ہے کہ کہیں سامنے والا اسے کمزور نہ سمجھ لے، اور کچھ احساسات ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں ڈھالنے کے بعد بھی دل ویسا ہی خالی رہتا ہے۔
شاید اسی لیے اب میں لوگوں کے سامنے کم بولتا ہوں۔ میں نے سیکھ لیا ہے کہ ہر خاموش شخص مغرور نہیں ہوتا، بعض لوگ بس اپنی ہی سوچوں سے لڑتے لڑتے تھک چکے ہوتے ہیں۔
اور سچ کہوں تو مجھے کسی ایسے انسان کی تلاش نہیں جو میری ہر بات سے اتفاق کرے، مجھے تو بس کوئی ایسا چاہیے جو میری خاموشی کو بھی اتنی ہی توجہ سے سنے جتنی توجہ سے لوگ میرے الفاظ سنتے ہیں۔
کیونکہ بعض اوقات انسان کو بدلنے کی نہیں، صرف سمجھے جانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
— آوارہ 🖤
2026-10-18 19:39:16
0
سردار میر عُروہ خلیل رِند بلوچ :
Hayeee💔
2026-10-18 03:20:31
1
khanasifgopang-9591 :
hayee ye alfaz
2026-10-18 13:28:29
0
محمد رمضان بیگ داتا والےجہانیہ :
2026-10-18 12:14:04
0
رفوگر :
ہمارا شمار گھر میں ویران کونے میں ہوتا😔
2026-10-19 01:49:50
1
AUZA-SLC-KL-15 :
takleef deh hy yar
2026-10-18 16:37:25
0
Ahmad Raza :
wa
2026-10-18 13:24:58
0
◦•●◉✿فیضی شاہ✿◉●•◦ :
meri bt ho rae 😂
2026-10-18 13:16:31
1
gondal :
❤️
2026-10-18 13:37:12
0
To see more videos from user @sayaahbakht, please go to the Tikwm
homepage.