@wajidalibaghdadi_: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم حیدرزمان قریشی صاحب کے والدمحترم سابقہ ایم پی اے، سابقہ ضلعی چیئرمین خانیوال محترم مخدوم عارف زمان قریشی صاحب کے رسم قل خوانی پہ مخدوم حیدر زمان قریشی صاحب کے خصوصی حکم پہ قصیدہ پیش کرتے ہوئے۔ #WajidAliBaghdadi #BaghdadiProduction
ماشاءاللہ بہت خوب
بغدادی صاحب
مگر بڑی معزرت کے ساتھ ایک عرض کرنے لگا ہوں
اگر آپکے پاس وقت ہوتو ایک بار صحیح مسلم شریف میں ایک باب ھے مناقب صحابہ ان ابواب میں ایک باب ھے سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اس میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ھے کہ اخی ابی بکر یعنی کہ سیدنا صدیق اکبر کو بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا بھائ فرمایا ھے
2026-10-19 03:20:31
37
M Shahid :
ماشاءاللہ واجد بھائی اللہ تعالی اور کامیابی دے اللہ اور ترقی دے ❤️❤️❤️
2026-10-17 18:35:05
25
SARDAR@_301_@GROOP :
Masha Allah [Rose][Rose][Exclaim heart]nicee wajid bhai[Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart] Allah pak ap ko lambi Umar dy ameeen [Rose]