@lithromantic26: بے وقت سونا، اونچی آواز میں موسیقی سننا،
قریب والوں سے نفرت کرنا، محبوب کا بھی حساب رکھنا،
نصیحتوں کو ہوا میں اڑا دینا، اور اپنے ہی خیالوں میں گم رہنا...
شاید یہی جوانی ہے . . . #pashto #pashtosong #unfreezemyaccount #foryou #foryourpage