@jhedaedits: مریم بی بی نے جو 11 ارب روپے کا جہاز خریدا کیا یہ ائی ایم ایف سے پوچھ کر خریدا میں حکمرانوں سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جب اپ مہنگائی کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ائی ایم ایف کے پریشر کی وجہ سے ائی ایم ایف کے دباؤ کی وجہ سے ہم نے مہنگائی کی ہے میں وزیر اعظم صاحب سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ مریم نواز نے جو 11 ارب روپے کا جہاز خریدا کیا یہ ائی ایم ایف کا پریشر نہیں تھا کیا اس پہ ائی ایم ایف نے پریشر نہیں ڈالا اور پیپل پارٹی کو جو سنیٹر جنہوں نے ایم پی سنیٹر جنہوں نے نو ارب روپے کی گاڑی خریدی کیا اس پر ایم پی پیز نے پریشر نہیں ڈالا یہ حکمران یہ جو واچنگ کرتے ہیں یہ سب جھوٹی باتیں ہیں یہ صرف قریب عوام کو تنگ کرنے کے لیے کہتے ہیں ان باتوں کا کوئی معنی نہیں ہے #imrankhan #ReleaseImranKhan #jhedaedits #growaccount #foryoupage