@kpobserver: پشاور: یکہ توت کے علاقے گلدرہ روڈ پر رکشے پر نامعلوم افراد کی فا_ئر_نگ سے دو خواتین جا_ں ب_ح_ق، ملزمان فا_ئر_نگ کے بعد ف_ر_ار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ آغا میر جانی کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس نے ل_ا_ش_و_ں کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں جبکہ ملز_ما_ن کی گر_فتا_ری کے لیے کار_روائی جاری ہے۔ #Peshawar #YakkaTut #KPPolice #KPObserver