نہ کوئی اچھوں کو جینے دیتا ہے نہ کوئی بروں کو جینے دیتا ہے
2026-10-18 06:16:42
3
shaikh :
Subuhan Allah Subuhan Allah ❤️❤️
2026-10-17 20:33:24
7
Bel :
Me encanta este lado de Tiktok
2026-10-17 23:34:34
2
Rana aseed ur rehman :
Good 👍
2026-10-18 06:58:47
1
Haider 007🔥🐺 🐎 :
Right 🖤💥
2026-10-17 17:20:42
3
Healthy bite🤤 :
absolutely right
2026-10-18 06:18:06
0
Hussain🇵🇰804🇵🇸 :
2026-10-17 23:35:23
2
ɴᴀᷡᴍͦᴇ :
پلیز سب مسلمان میرے بھائی کے لیئے دعا کردیں 🤲
♥️🤲ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
یا اللٰہ پاک تجھے تیری عظیم ذات کا واسطہ پیارے پنجتن پاک علیہم السلام کے صدقے غوث پاک کے صدقے میرے بھائی کو جیــل کی قید سے رہائی عطا فرما آمین۔۔۔ اور تمام مظلوم بے قصور غریب بیمار محتاج قیدیوں کو اور جو توبہ کر چکے ہیں ان سب کو جیل کی قید سے رہائی عطا فرما آمین ۔۔۔ یا اللٰہ پاک اپنے غیب کے خزانوں سے میرے بھائی اور تمام مظلوم قیدیوں کی اور ان کے گھر والوں کی غیبی اور مالی مدد فرما آمین ۔۔۔ تمام مظلوم قیدیوں کو کورٹ کچہری کے جھوٹے کیسوں سے بری فرما آمین ۔۔۔۔ یا اللٰہ پاک میرے بھائیوں ۔ میرے ابو اور میرے شوہـــر کو ہمیشہ سلامت رکھ اچھی صحت لمبی زندگی اور ڈھیروں کامیابی، عزت، شہرت اور اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق حلال عطا فرما آمین♥️🤲