@chuzachuzy7: اگر تم شادی کی ذمہ داری اٹھانے کے لیے تیار نہیں ہو، تو پھر شادی کی بات بھی مت کرو۔ جو مرد ذمہ داری لینے کے بجائے ہر چیز قسمت پر چھوڑ دیتے ہیں، وہ سب کچھ ہو سکتا ہے بس مرد نہیں ہوتا “ #fyp #tiktokpakistan #unfrezzmyaccount #viralvideo #emotional