بھائی جان بہت کوشش کی لیکن گناہ ہو جاتا ہے پھر میں اللہ سے توبہ کر لیتا ہوں کہ اللہ تعالی مجھے معاف کر دے میرے سے ایک اور گناہ ہو گیا اب تو مجھے اللہ تعالی سے معافی مانگنا بھی شرم اتی ہے لیکن کیا کریں اللہ تعالی رحم دل ہے سب کو معاف کر دیتا ہے اپ میرے حق میں بھی دعا کرو