@m.psl39: بھارت ویسٹ انڈیز 5واں ٹی ٹونٹی میچ بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا، دونوں ٹیموں نے ہینڈ شیک کیا، اس طرح سیریز 2۔2 سے برابر اور ٹرافی دونوں ٹیموں دونوں کپتانوں کے نام۔۔۔۔۔ 2002 کے بعد یعنی 24 سال بعد پہلی دفعہ ویسٹ انڈیز نے بھارت میں کوئی سیریز جیتی ہے 😊 یاد رہے 9،9 اوورز کا میچ شروع ہوا تھا اور بھارت نے 4۔7 اوورز میں 118 رنز بنائے تھے لیکن دوبارہ تیز بارش شروع ہو گئی۔🦅🔥✅🥵🥵💔💔😥☁️☁️☁️