@phalhr: 🎶 جیلانی پارک لاہور میں ورلڈ فوڈ ڈے کے موقع پر میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد ورلڈ فوڈ ڈے کی مناسبت سے فوڈ اتھارٹی پنجاب کے زیرِ اہتمام جیلانی پارک لاہور میں شاندار میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں معروف پاکستانی گلوکارہ ایما بیگ نے اپنی پرفارمنس سے محفل کو چار چاند لگا دیے۔ 🎤✨ تقریب میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اہلِ خانہ کے ہمراہ موسیقی اور تفریح سے بھرپور شام کا لطف اٹھایا۔ اس موقع پر جیلانی پارک شہریوں کے لیے خوشگوار تفریحی سرگرمیوں کا مرکز بنا رہا۔ 🌿🎵 #JilaniPark #WorldFoodDay #FoodAuthorityPunjab #AimaBaig #Lahore