Aap tek farma rahi hain its true no doubt 😅sajjad khan dhanotar from South Africa
2026-10-18 12:23:41
0
🔥✔️ :
ap ro kiyo rahie ha😟🥺
2026-10-18 03:46:56
0
Ali g :
Very nice speech
2026-10-18 09:24:36
0
tanha queen :
kya baat he sister
2026-10-17 20:28:37
0
zoha :
\sdd_sw🥰🥰🥰god's, I am very happy valley and the
2026-10-17 18:49:01
1
Ahad Gujjar 7865 :
right 👍👍👍 g
2026-10-17 18:10:38
0
🚩my love Sindh🚩 :
وفا کرنے والی عورت نہ شکل نہ صورت دہکتی ہے وفا کرنے والی عورت نہ پیسہ نہ دولت دہکتی ہے وفا کرنے والی عورت نہ عمر دہکتی ہے صرف وفا کرنے والے شخص کو دہکتی ہے ھر کوئی نسلی نہیں ہوتا ھر کیسی کے خون میں وفا نہیں ہوتی اور بیوفا عورت کو نہ کیسی کے محبت کی ضرورت نہ کیسی پیار کی ضرورت ہے نہ کیسی کے ساتھ ہونے کی ضرورت ہے
2026-10-17 19:33:18
2
EshaSha :
true 👌
2026-10-17 18:15:21
2
eyyy🥲❤️🩹🫀Raba.... :
meri bhn ap bhut achi Hy....
2026-10-17 19:28:22
3
امریز قادری :
اللہ ظالموں کو تباہ کرے جو یوں کسی کے جذبات سے کھیل کر زندگی برباد کرتے ہیں
2026-10-18 10:05:45
1
nobody :
sister ap boht dukhi hn ap ki awaz ma aur alfaz ma boht hi zayada Dard ha Kya huwa ap k Sath
2026-10-17 18:18:15
2
@harishadi040 :
Hy bhot achy alfaz bol diye aise batain mat Kiya krain plz just Khush Raha karain apki soch py ye Dunia ni chly wali chor dain SB Kuch sirf apny Liye Khush Rahain by.
2026-10-17 18:23:16
3
faruq :
Allah Pak Sada Khush rakhe aapko
2026-10-18 14:59:58
0
M MUSA :
2026-10-18 16:09:35
0
Qamar Qurashi :
اب مجھے ڈر نہیں لگتا کچھ بھی کھونے سے"
کچھ لوگ بہت کم عمری میں ہی اتنے بڑے حادثوں سے گزر جاتے ہیں کہ پھر زندگی میں آنے والا کوئی بھی طوفان انہیں خوفزدہ نہیں کر پاتا۔ جب آپ اپنی سب سے پیاری چیز اپنی معصومیت اور اپنی تمام تر خوشیاں اس وقت کھو دیتے ہو جب آپ کو ابھی ان کا مطلب بھی ٹھیک سے معلوم نہیں ہوتا تو دل پتھر بن جاتا ہے۔
اب کسی کے آنے یا جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ہم نے خالی پن کو جینا سیکھ لیا ہے۔
ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے مسکرانا تو نہیں چھوڑا لیکن مسکراہٹ کے پیچھے چھپے دکھ کو کوئی دیکھ نہیں پاتا۔ اب بس خاموشی ہے
اور ایک بے حسی کیونکہ جہاں ڈر ختم ہو جائے !!!! .. وہاں سمجھو سب کچھ ختم ہو گیا😭😭😭
2026-10-18 13:59:24
0
zedan :
to is men rone ki b koe bat nahe
2026-10-18 16:41:06
0
AWAN 🥰🥰🥰Jhang✌️✌️✌️👈👈👈 :
2026-10-18 16:00:41
0
Prince 👑 Sajid :
Khuda Ki kasam se yah Dard vahi jaanta hai jis per gujari ho[Innocent]
2026-10-18 13:00:50
0
❤️ ❤️ ❤️ إنتا حیات :
❤️❤️
2026-10-18 07:37:32
0
☆͢•»𝐘𝐀𝐒𝐈𝐑 ✷♡ :
:ہماری روحیں بوڑھی ہو گئیں اور ہماری عقلیں بھٹک گئیں گویا ہم نے ایسی عمریں جی لی ہیں جن کے لیے ہم تیار ہی نہیں تھے۔۔۔ ❤️🩹
2026-10-18 03:38:11
0
Qureshi 786 :
یہ بے قدری دنیا کسی کی بھی نہیں ہے جتنا مرضی مخلص ہو جو جتنا مرضی کسی کو پیار دو احساس کرو . اس دنیا میں ہر رشتہ ہر انسان صرف اپنے مطلب کی حد تک اپ کے ساتھ ہوتا ہے, ایک واحد رب کی ذات ہے جو بغیر کسی مطلب کے ہمیشہ اپ کے ساتھ ہوتی ہے 😢🙏
2026-10-18 10:32:05
0
WAQS G :
😎
2026-10-18 07:53:16
0
—(••÷[ جی شاہ جی ]÷••)— :
بےشک
2026-10-18 06:32:49
0
SHAM :
2026-10-18 04:43:54
0
نفسیاتی جستجو :
وقت گزر جاتہ یاد غزاب رھا جاتی بغد قدر اجائی گی لیکن وہ جزبات نہ ھوگے نہ وہ احساس ھوگا نہ وہ جنون ھوگا ایک بور لائف گزر جائی گی اور احر موت پر زندگی تکمیل ھوگی
2026-10-18 08:56:41
0
To see more videos from user @tahirathoughts, please go to the Tikwm
homepage.